سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ایس آئی آر کی کارروائی میں مصروف ججوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکامی پر ریاستی انتظامیہ کی سخت سرزنش کی ہے۔ مالدہ کے واقعے کے بعد عدالتِ عظمیٰ نے اس پورے معاملے کی تحقیقات سی بی آئی یا این آئی اے جیسی آزاد ایجنسیوں سے کرانے کی ہدایت دی ہے۔ الیکشن کمیشن کو حکم دیا گیا ہے کہ ایس آئی آر کے کام میں شامل تمام ججوں اور عدالتی افسران کو مکمل اور مناسب سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ ججوں کی نہ صرف جائے وقوعہ پر بلکہ ان کی رہائش گاہوں پر بھی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ اگر سیکیورٹی خطرات موجود ہیں، تو ان کا جائزہ لے کر ججوں کے اہل خانہ کو بھی تحفظ فراہم کرنے کے انتظامات کیے جائیں۔جمعرات کو مالدہ کے علاوہ ریاست کے دیگر حصوں میں بھی تصادم کی خبریں آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی۔
Source: PC- tv9bangla
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ