Bengal

مالدہ: جانوروں کی اسمگلنگ کے بھی الزاممیں بنگلہ دیشی گرفتار

مالدہ: جانوروں کی اسمگلنگ کے بھی الزاممیں بنگلہ دیشی گرفتار

مالدہ24اپریل : بنگلہ دیشی شہری کو مالدہ میں ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد سے دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔ اگرچہ اس پر جانوروں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں، لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ گرفتار شخص بنگلہ دیشی عسکریت پسند تنظیم، خاص طور پر انصار اللہ بنگلہ ٹیم کا رکن ہے۔ تفتیش جاری ہے۔ گرفتار شخص کا نام محمد سلیم ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments