بھرت پور : ہمایوں کبیر کو پارٹی نے پہلے وارننگ دی تھی۔ اسے ایک بار نہیں بلکہ تین بار خبردار کیا گیا۔ پھر بھی ترنمول ایم ایل اے کی باتیں بے لگام ہو تے جا رہی تھی۔ وہ بابری مسجد کی تعمیر کے فیصلے پر قائم ہیں۔ اس صورتحال میں پارٹی نے سخت فیصلہ لیا۔مذہب پر سیاست کرنے والوں سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وزیر مملکت فرہاد حکیم نے صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے اس کی وضاحت کی۔ بھرت پور کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر کو معطل کر دیا گیا۔ ایک طرف جب ہمایوں مرشد آباد میں ممتا بنرجی کی میٹنگ میں موجود تھے تو دوسری طرف فرہاد نے انہیں معطل کرنے کا اعلان کیا۔ حکمراں جماعت نے کہا کہ یہ فیصلہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے الزام میں کیا گیا ہے،
Source: social media
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی