کیننگ : کچھ کام کے دباﺅمیں غصے سے پھٹ رہے ہیں، کچھ ٹریننگ پر جاتے ہوئے رو رہے ہیں، اور کچھ بیمار ہو کر ہسپتال میں داخل ہیں۔ ایس آئی آر شروع ہوتے ہی ریاست کے مختلف حصوں میں بڑی تعداد میں بی ایل اوز کے درمیان یہ تصویر دیکھی جا رہی ہے۔ سیاسی حلقوں میں دباﺅبھی زوروں پر ہے۔ اس دوران کیننگ کے ایک بی ایل او نے انوکھی مثال قائم کی ہے۔ چند روز قبل کیننگ کا ایک بی ڈی او بھیانک حادثے کا شکار ہوا۔ وہ بھی بستر پر تھا۔ جیسے ہی وہ تھوڑا سا ٹھیک ہوا، وہ ٹوٹو پر سوار ہوا اور فارم لے کر باہر نکلا۔ وہ پوری طرح SIR کے کام میں شامل ہو گیا ہے۔
Source: social media
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی