Kolkata

کرکٹرشامی کی سابق اہلیہ حسین جہاں کانگریس دفتر پہنچی

کرکٹرشامی کی سابق اہلیہ حسین جہاں کانگریس دفتر پہنچی

کلکتہ:ہندستان کے اسٹار کرکٹر محمد شامی کی سابق اہلیہ حسین جہاں نے ہفتہ کو ریاستی کانگرےس کے صدر دفتر میں کانگریس کے ریاستی صدر سبھانکر سرکار سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کانگریس کے لیے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ کیا آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل حسین جہاں باضابطہ طور پر کانگریس میں شامل ہوں گی؟ اگرچہ ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ اس کا امکان موجود ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments