جنوبی بنگال راحت کی بارش میں بھیگ گیا۔ جمعرات کی صبح سے ہی جنوبی بنگال کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔ کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ بانکوڑہ کے کوتل پور میں بجلی گرنے سے ایک دلہن کی موت ہو گئی حالانکہ جنوبی بنگال کے مختلف اضلاع میں جمعرات کی صبح سے ہی آسمان ابر آلود تھا۔ اس کے بعد دن چڑھتے ہی جنوبی بنگال کے مختلف اضلاع میں بارش شروع ہوگئی۔ تاہم دونوں مدنی پور میں صبح سے ہی وقفے وقفے سے بارش شروع ہوگئی۔ مدنی پور شہر میں دوپہر ایک بجے کے قریب موسلادھار بارش شروع ہوئی۔ جس کی وجہ سے عوام کی زندگی میں راحت لوٹ آئی۔ مدینہ پور شہر میں کئی لوگوں کو بارش میں بھیگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن تھوڑی سی بارش سے سڑک پر پانی جمع ہونا شروع ہو گیا ہے۔
Source: akhbarmashriq
پارتھو چٹرجی کی ضمانت کا معاملہ الجھتا جا رہا ہے
اسکول والوں کے پاس روز مرہ کا خرچ اٹھانے کےلئے پیسے نہیں ہیں
بارہ کروڑ کی لاگت سے بدل رہا ہے دیگھا کا چہرہ،
مخالفین نے کنال کے تبصرے کو 'تھریٹ کلچر' قرار دیا
سر پر پستول رکھ کر ”ریل“ بنائی جا رہی تھی، دوست کے سر میں گولی لگی،
ریاست کے 6 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کی گنتی آدھی رات کو شروع ہوگی
وکٹوریہ کو کوئی نقصان نہ پہنچے اس لئے خصوصی مشینوں سے میٹر و کا کام کیا جا رہا ہے
بانکوڑہ میں پتھر گراتے ہوئے مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ٹرین کی آمدورفت میں خلل
ضمنی الیکشن آر جی کار تحریک کے بعد پہلاانتخاب تھا۔ ترنمول گانگریس چھ سیٹوں میں آگے
لانچ سے پہلے ہی میٹرو بند، دم دم سے کوی سبھاش لائن میں خلل