کولکاتا پولس کے افسروں نے صاف ستھرا چناﺅ کےلئے کولکاتا کی کئی ہائی رائز بلڈنگ دورہ کیا اور وہاں کے لوگوں سے بات چیت کی۔پولس کی اس ٹیم میں ایڈیشنل پولس کمشنر آشیش بسواس، ڈی سی ای ایس ڈی امیت ورما کے علاوہ اے سی پی،او سی اور سی اے پی ایف کے افسران شامل تھے۔یہاں پولس افسروں نے لوگوں سے بات چیت کی اور انہیں صاف ستھرا اور پرامن چناﺅ کی یقین دہانی کرائی۔سی اے پی ایف کے کمانڈروں نے law and order بنائے رکھنے کےلئے اپنی مکمل سپورٹ کا یقین دلایا۔کولکاتا پولس نے بھی صاف ستھرا چناﺅ کی بات کی۔
Source: PC-sangbadpratidin
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ