Bengal

کسی کے بہکاوے میںآکر ووٹ نہ دیں

کسی کے بہکاوے میںآکر ووٹ نہ دیں

کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں، نہ جذباتی ہو کر اپنا ووٹ برباد کریں صرف اسے ووٹ دیں جو ہماری ترقی کا ایجنڈا رکھتا ہو، کیونکہ ایک غلط ووٹ ہماری آنے والی نسلوں کا نقصان کر سکتا ہے۔" سستی اور کاہلی کیوجہ سے گھر بیٹھے نہ رہیں بلکہ اپنے ووٹ کی اہمیت سمجھیں اور ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد جب متفقہ اور منظم انداز میں ووٹ کا استعمال کرتی ہے، تو وہ کسی بھی امیدوار کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ آپ کی طاقت ہے کہ آپ اپنے ووٹ سے ان قوتوں کو روک سکتے ہیں جو آپ کی ترقی، سکون اور شناخت کے لیے خطرہ ہوں۔ لہذا ووٹ ڈالیں اور ضرور ڈالیں

Source: PC-anandabazar

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments