Kolkata

کئی مطالبات کے ساتھ جونیئر ڈاکٹروں کی ٹیم نبانا پہنچی

کئی مطالبات کے ساتھ جونیئر ڈاکٹروں کی ٹیم نبانا پہنچی

وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے تین دن بعد، احتجاجی جونیئر ڈاکٹر دوسری بار ریاستی حکومت کے ساتھ میٹنگ کرنے جا رہے ہیں۔ تاہم ابھی تک ہڑتال واپس لینے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ڈاکٹرﺅں کا کہنا ہے کہ خوف کی فضا نہ ہٹائی گئی تو کام پر حاضر نہیں ہوں گے۔ میٹنگ کے حوالے سے تمام تفصیلات کے لیے لائیو اپ ڈیٹس پر نظر رکھیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments