Bengal

انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے لئے راہل نے فون کیا تھا: ممتا بنرجی

انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے لئے راہل نے فون کیا تھا: ممتا بنرجی

ترنمول کانگریس نے یہ دعویٰ کیا کہ انڈیا اتھاد کی میٹنگ کا دن طے ہونے کے باوجود انہیں میٹنگ کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا تھا ۔پانچ ریاستوںکے چناو کے نتائج کے اعلان کے دن ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے کہا تھا کہ انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے بارے میں انہیں نہیں بتایا گیا تھا۔ ترنمول کانگریس کی ناراضگی کے بعد کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ممتا بنرجی کو فون کیا۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے یہ بات بدھ کو پہاڑ دورے پر جاتے ہوئے دم دم ایئرپورٹ پر کھڑے ہو کر کہی۔ کانگریس نے حال ہی میں ہندی بولنے والی تین ریاستوں میں ووٹ کھوئے ہیں۔راہل گاندھی کی ممتا بنرجی کو انڈیا الائنس میٹنگ کے بارے میں مطلع کرنے کے بارے میں فون کیا تھا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments