مرشد آباد کے نوداہ اسمبلی سیٹ سے عام جنتا انئین پارٹی کے امیدوارہمایوں کبیر کو پانچویں راﺅنڈ کی گنتی کے بعد بھی5796 ووٹوں سے لیڈ حاصل ہے۔ انہیں22261 ووٹ ملے ، جبکہ16465 ووٹوں کے ساتھ بی ج ےپی دوسرے مقام پر ہے۔ ترنمول کانگریس کی شاہینہ ممتا ز خان 11774 ووٹوں کے ساتھ تیسرے اور کانگریس امیدوار مطیع الرحمن(4048) چوتھی پوزیشن پر چل رہے ہیں۔ویسے ابھی مزید15 راﺅنڈ کی گنتی باقی ہے۔
Source: social media
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ