ہوڑہ کے گنگا رام بیراگی لین ٹکیہ پاڑہ میں واقع ڈاکٹرس چمبر میں فری میڈیکل ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا آیوجن کیا گیا ۔اسے Scanova Dianostics نے آرگنائز کیا تھا۔ جس میں کافی لوگوں کو مفت میں ہیلتھ چیک اپ کیا گیا۔اس موقع پر موجود ڈاکٹر ایم این زماں اور ڈاکٹر ریما دے نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر لوگوں کے ہیلتھ کی جانچ کی۔ یہاں مفت میں شوگر فاسٹنگ اور Random ، یوریا، creatinine, ، uric acid ، cholesterol، CBC بلڈ پریشر، ویٹ چیک کا مفت چیک اپ کیا گیا۔ اس کے علاوہ پچاس فیصد Discount pr پیتھو لوجی ٹسٹ اور ڑیڈیو لوجی انوسٹیگیشن کیا گیا۔ اگر کوئی Scanova Diagnostics میں اپنا ہیلتھ چیک اپ کرانا چاہتا ہے تو وہ 249روپئے دے کر پورا چیک اپ کراسکتا ہے۔ بہر حال یہاں لگنے والا ہیلتھ چیک اپ کیمپ کافی کامیاب رہا ۔ کافی تعداد میں لوگوں نے اپنے ہیلتھ کا چیک اپ کرایا۔ اس موقع پر موجود ڈاکٹروں اور مہمانوں نے کیا کہا آئیے ان کی باتیں سنتے ہیں۔
Source: PC-anandabazar
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ