اس دن ہاوڑہ میونسپل عمارت میں ریاستی وزیر اومیش رائے کی صدارت میں بارش کی تیاریوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس میں بالی کے بی جے پی ایم ایل اے سنجے سنگھ، ہاوڑہ کے ضلع مجسٹریٹ پی دیپاپ پریا اور ہاوڑہ میونسپل کارپوریشن کے نئے تعینات کمشنر تیجسوی رانا موجود تھے۔ان لوگوںنے یہ فیصلہ کیا کہ بارش کے پانی سے نبٹنے کےلئے علاقے میں جتنے کھٹال ہیں انہیں بند کرنا ہوگا۔ اس سلسلے میںہوڑہ میونسپل کارپوریشن بہت جلد نوٹس جاری کرکے تمام کھٹال بند کرنے کا حکم دے گا۔
Source: PC-sangbadpratidin
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
نندی گرام میں یوم شہدا کے موقع پر شوبھندوادھیکاری راستے میں
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور وین کی آمنے سامنے ٹکر ا گئی!2ہلاک
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ