جنوری :سماعتوں کے دوران کام کے شدید دباو اور پریشانی کی شکایات کا سلسلہ جاری ہے۔ مرشد آباد میں ایس آئی آر سماعت کے لیے لگی لائن میں کھڑی ایک معمر خاتون کو فالج (اسٹروک) کا حملہ ہوا۔ اسی ضلع میں بدھ کے روز دو ممبران اسمبلی نے یہ الزام لگاتے ہوئے قومی شاہراہ بلاک کر دی کہ جائز ووٹروں کے نام فہرست سے نکالے جا رہے ہیں۔ دوسری طرف، مالدہ میں 'کام کے شدید دباو' کی وجہ سے ایک بوتھ لیول آفیسر بے ہوش ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر مقامی دیہی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Source: PC-anandabazar
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا