Bengal

سابق طلباءنے زمین عطیہ کی، آئی آئی ٹی کھڑگپور برانچ امریکہ میں قائم کی جائے گی

سابق طلباءنے زمین عطیہ کی، آئی آئی ٹی کھڑگپور برانچ امریکہ میں قائم کی جائے گی

بول پور25نومبر: اس بار امریکہ میں آئی آئی ٹی کھڑگپور برانچ قائم کی جارہی ہے۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پہلی بین الاقوامی شاخ ہیوسٹن، ٹیکساس میں کھڑگپور کے ایک سابق طالب علم کے عطیہ کردہ گھر میں قائم کی جائے گی۔ پیر کے روز، آئی آئی ٹی کھڑگپور کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر شانتی نکیتن کے رنگابیتن میں آئی آئی ٹی کھڑگپور کے ڈائریکٹر سمن چکرورتی، کولکتہ میں امریکی قونصل جنرل کیتھی جائلز-ڈیاز اور ریاست کے چیف پوسٹ ماسٹر جنرل اشوک کمار کے ذریعہ خصوصی ڈاک ٹکٹوں کو سرکاری طور پر جاری کیا گیا۔ محکمہ ڈاک کے ذرائع کے مطابق کھڑگپور کیمپس کی خوبصورت تصاویر والے تقریباً 1 لاکھ 64 ہزار ڈاک ٹکٹ آج سے ملک کے 1 لاکھ ڈاک خانوں میں دستیاب ہوں گے۔

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments