دو دن تک لاپتہ رہنے کے بعدایک شخص کی سڑی ہوئی لاش گھر کے قریب تالاب سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے بدھ کی رات لاش برآمد کی۔ لاش جمعرات کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی۔ تھانہ کیننگ تفتیش کر رہی ہے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق اس واقعہ سے کیننگ کے گالادہرہ میں کہرام مچ گیا ہے، مرنے والے کا نام تپن ہلدار ہے۔ عمر 59 ہے۔ وہ کیننگ کے گوپال پور پنچایت کے گلادہرا گاوں کا رہنے والا ہے۔ تپن پیشے سے پولٹری کا تاجر ہے۔ اس کا اپنا پولٹری فارم ہے۔ وہ منگل کی رات سے لاپتہ تھا۔
Source: Mashriq News service
بیربھوم: پارٹی رہنماﺅں کے خلاف ترنمول لیڈر کا دھماکہ خیز بیان
دس روپے میں عوض ہزاروں روپے کا نقصان! فیس بک کے ذریعہ ایک نئے دھوکہ دہی کے جال میں اترپارہ کا شخص
بنگال میں الیکشن ہونے والے ہیں۔ اس سے پہلے فرفرہ میں کئی تبدیلی آئی،شوکت کے قریبی دوست ترنمول میں واپس
مرشد آباد میں اسلحہ اسمگلنگ سے پہلے نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس کوگینگ کی تلاش
ہفتے کے پہلے ہی دن ڈھائی گھنٹے تک ٹرینیں بند ! سیالدہ میں دفتری اوقات میں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
جلپائی گوڑی : غربت کی کھائی میں ماں نے اکلوتے بچے کو دریا میں پھینک دیا
ہگلی میں سبز طوفان، ترنمول کانگریس کو 4 کوآپریٹو سوسائٹی کے انتخابات میں کامیابی
پولیس نے 'ریپ' کیس میں کارتک مہاراج کو نوٹس جاری کیا،
چیف منسٹر کا ڈریم پروجیکت سواستھ ساتھی سے دو لاکھ سے زائد لوگوں نے فائدہ اٹھا یا
گھر میں کرنٹ لگنے سے بزرگ جاں بحق، دادا کو بچانے کی کوشش میں بھائی شدید زخمی