Bengal

کرونا ویکسن کے نام پرمردوں کی نس بندی ، کیاٹارگیٹ پوراکیاجارہاہے؟

کرونا ویکسن کے نام پرمردوں کی نس بندی ، کیاٹارگیٹ پوراکیاجارہاہے؟

شانتی پور؛ مہاجر مزدورں کو بتائے بغیر کرونا ویکسن کے نام پر ان کی نس بندی کرنے کاالزام شانتی پور تھانہ کے چاندرا علاقے کے رائے پاڑہ میں عائد کیا گیاہے۔بتایاجاتاہے کہ 55سالہ مادھو دیب ناتھ ممبئی میں کام کرتاہے۔کالی پوجا کے وقت وہ گھر آیا تھا۔اسے کوویڈ کا انجکشن دینے کے لئے اسپتال لے جایاگیا جہاں اسکا آپریشن کرکے نس بندی کردی گئی ۔پہلے اسے ایک انجکشن دیاگیا اس کے بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔اس نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکے بعد اس کی نس بندی کردی گئی ۔جب اسکی بے ہوشی ختم ہوئی تو اس نے دیکھا کہ وہ راستے کے کنارے پڑا ہواہے۔ اسے کسی نے گھر پہنچادیا

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments