کوچ بہار10جنوری : مغربی بنگال بی جے پی کے سابق ریاستی صدر دلیپ گھوش ایک بار پھر اپنے پرانے انداز میں انتخابی میدان میں اتر آئے ہیں۔ وہ جگہ جگہ جلسے کر رہے ہیں۔ اس بار کوچ بہار میں ترنمول کانگریس کو شکست دینے کے حوالے سے ان کے لہجے میں کافی اعتماد نظر آیا۔ ساتھ ہی، انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں ترنمول کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ بی جے پی لیڈر نے صاف کہا کہ جو کچھ بنگلہ دیش میں چل رہا ہے، یہاں بھی وہی صورتحال ہے۔ ہر طرف لاقانونیت ہے اور مغربی بنگال میں کچھ بھی سسٹم کے تحت نہیں چل رہا۔
Source: PC- tv9bangla
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا