Kolkata

مسلسل بارش کی وجہ سے 5 پروازیں منسوخ

مسلسل بارش کی وجہ سے 5 پروازیں منسوخ

مسلسل بارش کی وجہ سے کولکتہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پانی بھر گیا ہے۔ ہوائی جہاز کی پارکنگ میں پانی جمع ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ا یریا میں بھی پانی جمع ہوگیا ہے۔ اگرچہ ہوائی اڈہ بند نہیں ہے لیکن خراب موسم کی وجہ سے کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ ہوائی اڈے کی طرف جانے والی وی آئی پی سڑک بھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ حالانکہ کولکتہ ہوائی اڈہ بند نہیں ہے، لیکن انڈال ہوائی اڈہ اتھارٹی نے کئی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ انڈال ایرپورٹ ذرائع کے مطابق اتوار سے سروس معمول پر رہے گی جب تک کہ حالات دوبارہ خراب نہیں ہوتے۔

Source: akhbarmashriq

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments