کلکتہ ہائی کورٹ میں درگا پوجا کے دوران چندہ دینے کے حوالے سے مفاد عامہ کا ایک اور مقدمہ دائر کیا گیا۔ سوربھ دت نے اسی پرانے کیس میں دوبارہ درخواست دی۔ چیف جسٹس ٹی ایس سیواگنم اور جسٹس ہیرنموئے بھٹاچاریہ کی سربراہی میں ہائی کورٹ کی ایک ڈویڑن بنچ میں اگلے ہفتے اس کیس کی سماعت ہونے کا امکان ہے۔
Source: Mashriq News service
کلکتہ ایئرپورٹ کے 7 طیاروں پر بم حملہ کی دھمکی! 15 دنوں میں 400 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں
نارکل ڈنگہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد فائرنگ،26سالہ عمران زخمی
تنموئے بھٹاچاریہ کے خلاف ترنمول ایم ایل اے سیانتکا بندوپادھیائے کی قیادت میں ایک احتجاجی مارچ نکالا جائے گا
دیوالی کے بعد موسم سرما کی آمد ہوگی؟کالی پوجا کے دوران ہلکی بارش کا امکان : علی پور محکمہ موسمیات
کلکتہ پولیس شہر میں غیر قانونی مکانات کو گرانے کے لیے ایک خصوصی ٹیم بنائے گی
اب جونیئر ڈاکٹروں نے چیف سکریٹری کو میل کیا
کولکتہ دنیا کے بہترین شہروںمیں شامل
کلکتہ پولیس شہر میں غیر قانونی مکانات کو گرانے کے لیے ایک خصوصی ٹیم بنائے گی
کلکتہ ایئرپورٹ کے 7 طیاروں پر بم حملہ کی دھمکی! 15 دنوں میں 400 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں
تنموئے بھٹاچاریہ نے خاتون صحافی کے خلاف بارا نگر پولس اسٹیشن میں شکایت درج کی