Bengal

بہرام پور اسمبلی سیٹ سے ادھیر چودھری ہار رہے ہیں: ہمایوں کبیر کا دعویٰ

بہرام پور اسمبلی سیٹ سے ادھیر چودھری ہار رہے ہیں: ہمایوں کبیر کا دعویٰ

عام جنتا ا±نان پارٹی کے چیئرمین ہمایوں کبیر نے کہا تھا کہ اگر ادھیر رنجن چودھری بہرام پور سیٹ کے امیدوار ہوتے ہیں تو وہ انہیں کامیاب بنانے کی کوشش کریں گے۔ حالانکہ ووٹوں کی گنتی سے ایک دن پہلے انہوں نے اس اسمبلی سیٹ کے رزلٹ کے بارے میں پیشین گوئی کی۔ ہمایوں نے کہا کہ بہرام پور سیٹ پر ادھیر چودھری ہاریں گے، اور وہاں سے بی جے پی امیدوار سبرت مترا جیت جائیں گے۔ ان کے تبصرے نے ایک بار پھر بی جے پی کے ساتھ ان کی 'سیٹنگ' تھیوری کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع کر دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی پارٹی عام جنتا اننین پارٹی کو دوہرے ہندسے کی نشستیں حاصل ہوں گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments