ہوڑہ15نومبر: الیکشن کمیشن ان پر ذہنی دباو ڈال رہا ہے کہ وہ اپنا کام کریں۔ اور اس الزام کو لے کر بی ایل اوز سراپا احتجاج ہیں۔ اس سے سنیچر کو سلی گڑی کے دینابندھو منچہ میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ بی ایل اوز نے زمین پر لیٹ کر احتجاج شروع کر دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ان پر آئے دن اضافی دباو ڈالا جا رہا ہے۔ مشتعل بی ایل اوز کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ کمیشن انہیں رات گئے بلا کر احکامات دے رہا ہے۔ نہ صرف سلی گڑی بلکہ ہاوڑہ کے ٹکیاپارہ میں بھی بی ایل اوز نے ایسٹ ویسٹ بائی پاس پر واقع سرکاری دفتر میں ڈیجیٹل ڈیٹا انٹری کی ٹریننگ لیتے ہوئے احتجاج کیا۔
Source: PC- sangbadpratidin
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی