Bengal

کلیان بنرجی کے خلاف بی جے پی الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی گی

کلیان بنرجی کے خلاف بی جے پی الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی گی

ترنمول کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ کلیان بنرجی کے خلاف بی جے پی اب الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرانے جا رہی ہے۔ ان پر اشتعال انگیز تبصرے کرنے کا الزام ہے، جو کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔بی جے پی کا موقف ہے کہ بی جے پی لیڈروں کے بارے میں کلیان بنرجی کے ریمارکس اشتعال انگیز، توہین آمیز اور پرتشدد ہیں۔ بی جے پی نے اس ویڈیو کو سینسر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن کو لکھے گئے خط میں بی جے پی نے درخواست کی ہے کہ الیکشن کمیشن سخت کارروائی کرے تاکہ کلیان بنرجی اور دیگر ترنمول لیڈرز اس طرح کے تبصرے کرنے سے باز رہیں۔

Source: PC-tv9bangla

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments