Bengal

بی جے پی کے دو لیڈروں کی گاڑی سے بھاری رقم برآمد

بی جے پی کے دو لیڈروں کی گاڑی سے بھاری رقم برآمد

مغربی بنگال میں انتخابی مہم کے دوران ڈائمنڈ ہاربر میں ایک بڑی کارروائی سامنے آئی ہے، جہاں پولیس نے بی جے پی کے دو لیڈروں کی گاڑی سے بھاری رقم برآمد کی ہے۔جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر کے تحت اوستی تھانہ علاقے میں پولیس 'ناکا چیکنگ' کر رہی تھی۔ پیر کی صبح ہٹو گنج موڑ پر ایک چار پہیہ گاڑی کی تلاشی لی گئی تو بیگ سے نوٹوں کے بنڈل برآمد ہوئے۔ گاڑی میں سوار دو افراد کی شناخت ارونابھ مجمدار اور اکشے چکرورتی کے طور پر ہوئی ہے، جو بی جے پی کے مقامی لیڈر بتائے جا رہے ہیں۔

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments