بائک گیراج میں لگنے والی آگ سے ایک کی موت ہوڑہ18نومبر: ہوڑہ میں ایک بائک گیراج میں خوفناک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے ایک کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ہوڑہ کے اندول کے موریگرام میں منگل کو پیش آیا۔ واقعہ کی وجہ سے کافی سنسنی پھیل گئی۔بتایا گیا کہ اس بائیک گیراج کی آڑ میں غیر قانونی تیل کا کاروبار چل رہا تھا۔ جس کے نتیجے میں تیل کی ایک بڑی مقدار ذخیرہ ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی۔
Source: PC- sangbadpratidin
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی