Kolkata

بنگالی سیاحوں کو کشمیر کی طرف راغب کرنے کے لیےعمر کی ممتا بنرجی سے اپیل

بنگالی سیاحوں کو کشمیر کی طرف راغب کرنے کے لیےعمر کی ممتا بنرجی سے اپیل

کولکاتا10جولائی : کشمیر کی جنت دیکھنے کے لیے سیاحوں کی ہر سال بارش ہوتی ہے۔اس بار پہلگاﺅںکی وجہ سے وہاں سیاح جانے سے کترا رہے ہیں۔ وہاں ہر سال ہزاروں سیاح آتے ہیں۔ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو نبنا میں بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کے بعد میڈیا کا سامنا کرتے ہوئے یہی بات کہی۔ انہوں نے بنگالی سیاحوں پر زور دیا کہ وہ پہلگاوں واقعہ پر گھبرائے بغیر زیادہ سے زیادہ کشمیر کا دورہ کریں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments