بانکوڑہ : اس کے پاس ووٹر کارڈ اور آدھار کارڈ ہیں۔ لیکن انہیں ایس آئی آر سماعت کے لیے بلایا گیا کیونکہ وہ گنتی کے فارم میں 2002 کی ووٹر لسٹ کی معلومات فراہم نہیں کر سکیں۔ بوڑھی خاتون 2002 کے دستاویزات یا معلومات کی عدم موجودگی کی وجہ سے بے چینی میں دن گزار رہی تھی۔ سماعت سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے معمر خاتون کی موت ہو گئی۔ اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ بوڑھی خاتون کی موت ایس آئی آر کی سماعت کے خوف سے ہوئی۔ یہ واقعہ بانکوڑ ہ کے بشنو پور بلاک کے لیڈر گھاٹ گاﺅں میں پیش آیا۔ مقتولہ کا نام رحیمہ بی بی ہے۔
Source: Social Media
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا