علی پور دوار21نومبر: ایک فرضی آئی پی ایس افسر گرفتارکی گیا ہے۔ علی پور دوار میں آئی پی ایس افسر کے بھیس میں دھوکہ دہی کا منصوبہ بنا یا گیا تھا۔ پولیس نے بدھان نگر سے ملزم کو گرفتار کیا۔ اس شخص کا نام بسواجیت بسواس ہے۔ایک خفیہ ذریعہ سے اطلاع ملنے کے بعد علی پور دوار پولیس نے شہر کے ٹرانسپورٹ بازار علاقہ سے ملزم فرضی آئی پی ایس افسر کو گرفتار کیا۔ پولیس ملزم کو عدالت لے جائے گی اور اسے اپنی تحویل میں لینے کی درخواست کرے گی۔
Source: PC- sangbadpratidin
میتا نے ممتا بنرجی کی دی ہوئی ساڑھی پہن کر شادی کی
ایم پی کھگن مرمو اور شنکر گھوش حملے کی زد میں
نیپال کی بدامنی بنگال میں بھی پھیل گئی، لیا گیا بڑا فیصلہ
ممتا کے آتے ہی فوج نے ترنمول اسٹیج کو کھولنا روک دیا
آئی پی ایل پر 40فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا
دکان کے سامنے سے پاکستانی نوٹ برآمد ہونے سے سنسنی