بینک سے لیا گیا قرض واپس نہیں کر سکا۔ تو اکاو¿نٹ منجمد ہوگیا ۔ اور یہی غصے کی جڑ ہے۔ ناراض ہو کر بینک منیجر کو جان سے مارنے کی دھمکی۔ بینک میں گھس کر دھمکیاں دینے کا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا۔ جو پہلے ہی وائرل ہے۔ جلپائی گوڑی کی دھوپ گوڑی کی داﺅ کی ماری علاقہ میں اس واقعہ سے سنسنی ہے۔ترنمول لیڈر نے جلپائی گڑی کے دھوپ گوڑی قصبے میں بھنڈانی جلدھاکا روڈ پر اتربنگا کھیتریا گرامین بینک سے قرض لیا۔ ترنمول لیڈر ہفتہ کو اچانک بینک میں نمودار ہوئے۔ ہزاروں پیروکاروں کے ساتھ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ قرض داروں کے بینک اکاو¿نٹ کیوں بلاک کیے گئے ؟ انہیں ان کی واپسی کی سہولت فراہم کرنی چاہیے۔اسی پر وہ بھڑک گئے اور دھمکی دی کہ وہ ڈمپر سے بینک منیجر کو کچل کر مار دیں گے۔
Source: Mashriq News service
بیربھوم: پارٹی رہنماﺅں کے خلاف ترنمول لیڈر کا دھماکہ خیز بیان
دس روپے میں عوض ہزاروں روپے کا نقصان! فیس بک کے ذریعہ ایک نئے دھوکہ دہی کے جال میں اترپارہ کا شخص
بنگال میں الیکشن ہونے والے ہیں۔ اس سے پہلے فرفرہ میں کئی تبدیلی آئی،شوکت کے قریبی دوست ترنمول میں واپس
مرشد آباد میں اسلحہ اسمگلنگ سے پہلے نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار، پولیس کوگینگ کی تلاش
ہفتے کے پہلے ہی دن ڈھائی گھنٹے تک ٹرینیں بند ! سیالدہ میں دفتری اوقات میں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا
جلپائی گوڑی : غربت کی کھائی میں ماں نے اکلوتے بچے کو دریا میں پھینک دیا
ہگلی میں سبز طوفان، ترنمول کانگریس کو 4 کوآپریٹو سوسائٹی کے انتخابات میں کامیابی
پولیس نے 'ریپ' کیس میں کارتک مہاراج کو نوٹس جاری کیا،
چیف منسٹر کا ڈریم پروجیکت سواستھ ساتھی سے دو لاکھ سے زائد لوگوں نے فائدہ اٹھا یا
گھر میں کرنٹ لگنے سے بزرگ جاں بحق، دادا کو بچانے کی کوشش میں بھائی شدید زخمی