Bengal

ابھیروپ بھدر نے 698 نمبر حاصل کر کے ریاست بھر میں پہلی پوزیشن حاصلکی

ابھیروپ بھدر نے 698 نمبر حاصل کر کے ریاست بھر میں پہلی پوزیشن حاصلکی

مادھمک امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال اتر دیناج پور کے ساردہ ودیا مندر کے ابھیروپ بھدر نے 698 نمبرات (99.71%) حاصل کر کے ریاست بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ میرٹ لسٹ میں کل 131 طلباءشامل ہیں۔ پہلی پوزیشن (698 نمبر): ابھیروپ بھدر (اتر دیناج پور)۔دوسری پوزیشن (696 نمبر): پریتوش مکھوپادھیائے (بیربھوم)۔تیسری پوزیشن (695 نمبر): سور بھوجنا (جنوبی 24 پرگنہ)، میناک منڈل (بانکوڑہ)، انکن کمار جانا (مشرقی مدنی پور)۔چوتھی پوزیشن (694 نمبر): اریجیت بور، روم کرماکر، سوددیپ داس، سوہم جواردار۔پانچویں پوزیشن (693 نمبر): دوپاین بسواس، سامنتک کنڈو، سروپ کانتھا، بیداشروتی سنہا، سمنوے دیبناتھ، آیوش ساہا، ارنیا سرکار۔چھٹی پوزیشن (692 نمبر): اس پوزیشن پر 14 طلباءہیں، جن میں آدرت گوسوامی اور بدیشا ہالدار شامل ہیں۔ساتویں پوزیشن (691 نمبر): اس مقام پر 17 طلباءنے جگہ بنائی ہے۔آٹھویں پوزیشن (690 نمبر): پرگیہ ساہا اور میناک چکرورتی سمیت 14 طلباءاس فہرست میں ہیں۔نویں پوزیشن (689 نمبر): سحرین سلطانہ اور انیکیت شیل سمیت کل 30 طلبائ اس پوزیشن پر ہیں۔اس سال کے نتائج میں مشن اسکولوں (جیسے نریندر پور اور رہڑا رام کرشن مشن) اور اتر دیناج پور کے اضلاع کا غلبہ رہا ہے۔ تمام کامیاب طلباءکو دلی مبارکباد!

Source: PC-sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments