کولکاتا: راشن کے بدعنوانی میںگرفتار جیوتی پریہ ملک کے محاسب کو ای ڈی نے طلب کی ہے۔صر ف وزیر ہی نہیںان کے خاندان کے ہر ممبر پر لین دین کے معاملے میںای ڈی کی نظر ہے۔ای ڈی کاخیال ہے کہ وزیر کے محاسب سے پوچھ گچھ کے بعد کچھ اور ثبوت فراہم ہونگے۔راشن کے گھوٹالے میں ملوث ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک کی گرفتاری کے ایک ماہ گزرچکے ہیں۔مرکزی تفتیشی ٹیم اس معاملے کی تہ تک پہنچنا چاہتی ہے۔ٹھیک کس طرح سے یہ معاملہ چل رہا تھا، کون کون اس میں ملوث تھے، کون کون لوگوںنے مالی فائدہ کیا ہے۔سبھی کچھ تفتیشی ٹیم جاننا چاہتی ہے۔اسی وجہ سے اس بار جیوتی پریہ ملک کے محاسب جئے شنکر سے ای ڈی پوچھ گچھ کرناچاہتی ہے۔
Source: Mashriq News service
ہائی کورٹ نے گروگرام میں کولکتہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار نوجوان خاتون کی کیس ڈائری طلب کی
شرمسٹھا کے خلاف شکایت کرنے والے وجاہت کو گرفتار کرنے آسام پولس کولکاتا آرہی ہے
ایس ایس سی کے نئے نوٹیفکیشن کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے والا مقدمہ دائر
’اگر اظہار رائے کی آزادی ہے تو مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچ سکتی‘، ہائی کورٹ نے شرمستھا کی ضمانت مسترد کردی
بارش کی وجہ بتاکر آئی پی ایل فائنل کو گجرات لے جا یا گیا، کیا فائنل کے دن کولکاتا میں بارش ہوگی؟
ممتا بنرجی نے اچانک بارہویں منزل پر واقع فائنانس آفس کا دورہ کیا
بارش کی وجہ بتاکر آئی پی ایل فائنل کو گجرات لے جا یا گیا، کیا فائنل کے دن کولکاتا میں بارش ہوگی؟
پالتو جانوروں کو غیر صحت بخش حالات میں قید کرکے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا،ملزم جوڑے کے خلاف مقدمہ درج
ریپ کی دھمکی دینےرپر کبیر سمن کے خلاف لال بازار میںشکایت درج پرانے تبصرے پرکبیر سمن کے خلاف لال بازار میںشکایت درج
انو برتو منڈل کو کیا کورونا ہوا ہے ؟
نئے ایس ایس سی نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا؟
این آر ایس اسپتال کو پیچیدہ پلاسٹک سرجری میں کامیابی
آزاد کا ویزا کس بنیاد پر ہے؟ ای ڈی نے وزارت خارجہ سے معلومات طلب کی ہے
ممتا بنرجی نے اچانک بارہویں منزل پر واقع فائنانس آفس کا دورہ کیا