Bengal

نشے پر اعتراض کرنے پر بیٹے نے ماں کا قتل کر دیا

نشے پر اعتراض کرنے پر بیٹے نے ماں کا قتل کر دیا

بیٹے کے نشے پر ماں کے اعتراض کرنے پر بیٹے نے اپنی ہی ماں کا قتل کر دیا۔ جھگڑے پر بیٹے نے بھاری ہتھیار سے سر پر وار کر کے ماں جاں بحق ہو گئی۔ بیٹے پر قتل کا الزام تھا۔ یہ واقعہ بدھ کی رات چنچلیہ بیر بھوم کے چندر پور تھانہ علاقے کے پتاڈانگا گاو¿ں میں پیش آیا۔ پولیس نے لڑکے کو گرفتار کر لیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments