امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹیرف پر عدالتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ اگر ٹیرف ہٹادیے گئے تو امریکا غریب ملک بن سکتاہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چین کے صدر کا پیوٹن اور کم جونگ اُن کی میزبانی کرنا کوئی چیلنج نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت سے متعلق خبریں جعلی ہیں۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ شکاگو شہر میں جرائم پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈ بھیجیں گے۔ دوسری جانب امریکی ریاست الینوائے کے گورنر نے کہا کہ شکاگو میں نیشنل گارڈ بھیجنے کا ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شکاگو کو سڑکوں پر فوجی دستے نہیں چاہییں، ٹرمپ اپنی کرپشن پر پردہ ڈالنے کے لیے سیاسی ڈرامہ رچا رہے ہیں۔
Source: Social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی