Bengal

وشوکرما کے موقع پر بی ج ے پی کے یوتھ لیڈر پر حملہ

بیر بھوم: وشوکرما پوجا کے موقع پر بی جے پی کے یووا مورچہ منڈل کے صدر پر مبینہ طور پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ بیر بھوم کے مارگرام تھانے کے تپن اور سرفولا گاو¿ں کے قریب پیش آیا۔ بی جے پی کارکن کے جسم پر کئی زخم ہیں۔ سر کے پچھلے حصے میں بھیچوٹ کا نشان ہے۔ اسے خون آلود حالت میں رامپورہاٹ میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ زخمی کا نام سوجیت ہلدار ہے۔ ان کا گھر بیر بھوم کے نلہاٹی تھانے کے بھدر پور گاو¿ں میں ہے۔ وہ بیر بھوم کے ہنسن ڈو نمبر منڈل کے بی جے پی کے یووا مورچہ کے صدر ہیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments