ترکش فٹ بال فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔ فیڈریشن نے جوا اسکینڈل تحقیقات کے سلسلے میں 1 ہزار 24 فٹ بالروں کو معطل کیا ہے۔ ترکش فٹ بال فیڈریشن کے اعلان کے مطابق پروفیشنل فٹ بال بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی کی نشاندہی پر 1 ہزار سے زائد فٹ بالرز کو معطل کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 27 فٹ بالروں کا تعلق ٹاپ ڈویژن کلبوں سے ہے، اس اقدام کے بعد تھرڈ اور فورتھ ڈویژن کے میچز بھی 2 ہفتے کےلیے معطل کیے گئے ہیں۔ ترکش فٹ بال فیڈریشن کے مطابق جن کھلاڑیوں کو معطل کیا گیا ہے، وہ کھیل میں شرط لگانے والوں میں شامل تھے۔
Source: social media
مالی بحران سے دوچار محمڈن اسپورٹنگ کلب’دیدی‘ نہیں تو ’دادا‘ سے مدد لے سکتا ہے؟
پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست، ایشیا کپ 9ویں مرتبہ انڈیا کے نام
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
’’میں ایشیا کپ کی اپنی میچ فیس ہندستانی فوج کودینا چاہتا ہوں‘‘: کپتان سوریا کا بڑا اعلان
ٹی 20 ایشیاء کپ: منگل کو پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہونگے
خاتون ہاکی ایشیا کپ 2025: ہندستان نے تھائی لینڈ کو 0-11 سے شکست دے کر کیا شاندار آغاز، ممتاز خان کی بہترین کارکردگی

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی
سہ ملکی سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دیدی