ترنمول ایم ایل اے پریش ادھیکاری نے بیٹی انکیتا کے ساتھ عدالت میں خودسپردگی کی کولکتہ3ستمبر: ترنمول کے ایم ایل اے پریش ادھیکاری اور ان کی بیٹی انکیتا ادھیکاری نے ایس ایس سی 11ویں اور 12ویں بھرتی بدعنوانی کیس میں عدالت میں خودسپردگی کی اور ضمانت کی درخواست کی۔ اسی وقت پارتھا چٹرجی کے پرسنل سکریٹری سکانتا آچاریہ نے گروپ سی کیس میں خودسپردگی کر دی۔ ایس ایس سی حکام سمرجیت اچاریہ اور پرنا باسو نے خودسپردگی کی اور ضمانت کی درخواست کی۔ پارتھا چٹرجی، ایس پی سنہا، سبریش بھٹاچاریہ، پرسنا رائے، جبن ساہا اور باقی سب نے ضمانت کی درخواست کی ہے۔
Source: PC- tv9bangla
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی