Bengal

ایس ایس کے ایم اسپتال کی کھڑکی کا شیشہ سر پرگرنے سے مریض کا رشتہ دارزخمی

ایک نوجوان ایک بیمار رشتہ دار کو اسپتال میں داخل کرانے آیا تھا ۔ کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ میں داخل ہوتے ہی اچانک عمارت کی اوپر کی منزل کی کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ کر اس کے سر پر گرا۔ اس سے اس کا سرپھٹ جاتا ہے۔ یہ واقعہ ایس ایس کے ایم اسپتال میں پیش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ نوجوان کے سر پر ٹانکا لگا ہوا ہے۔ ابتدائی علاج کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments