Sports

سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے، سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے، سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں 4 اوورز کم کرائے۔ آئی سی سی نے بتایا ہے کہ پاکستانی کپتان شاہین آفریدی نے آئی سی سی کی سزا قبول کر لی۔ واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دی تھی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments