Kolkata

سونار پور کسٹم افسر کو ہائی کورٹ کے حکم سے راحت

سونار پور کسٹم افسر کو ہائی کورٹ کے حکم سے راحت

کولکاتا14نومبر: سونار پور کیس میں بڑی راحتملی ۔کلکتہ ہائی کورٹ نے کسٹم افسر کے خلاف درج ایف آئی آر کو خارج کر دیا ہے۔ گزشتہ سماعت میں جسٹس شورا گھوش نے کسٹم افسر کے خلاف درج ایف آئی آر پر سوالات اٹھائے تھے۔ اس سلسلے میں کیس کی سماعت آج جمعہ کو کلکتہ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جج نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ ایف آئی آر پولیس کی جانب سے ابتدائی تفتیش کے بغیر درج کی گئی۔ اس کے بعد جسٹس شورا گھوش نے کسٹم افسر کے خلاف درج ایف آئی آر کو خارج کرنے کا حکم دیا۔

Source: PC- sangbadpratidin

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments