کلکتہ ۔ کلکتہ میونسپل کارپوریشن کے میئر فرحاد حکیم نے کہا کہ میونسپل ملازمین ریٹائرمنٹ کے بھی ریائش گاہ کا قبضہ نہ چھوڑنے والوں کے خلاف سخت کروائی کی جائے ، اور ان کے خلاف عدالت بھی جا سکتے ہیں۔ پنشن کی معطلی کے خلاف اپیل کی جائے گی۔ نہ صرف یہ کہ بلکہ میونسپلٹی مسقتبل میں اس طرح کی گڑبڑکو دور کرنے کے لئے نئے قوانین بھی لا رہی ہے۔ فرہاد حکیم نے کہا کہ جو لوگ اس وقت اسٹاف کی رہائش میں ہیں وہ ریٹائرمنٹ کے بعد فیلٹس کی چابیاں بوروکے ایگزیکٹو انجیئر کے حوالے کر دیں گے۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو ان کے ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بند کر دیا جائے گا۔ واضح ہو کہ شمالی کلکتہ کے وارڈ نمبر 12کی کونسلر میناکشی گنگوپادھیائے نے مکانات پر قبضے کا معاملہ لایا ہے۔ میناکشی نے شکایت کی ہے کہ انہیں ان لوگوں کے لئے مکان نہیں مل رہے ہیں جو موجودہ اسٹاف ہیں۔ ان کے مطابق اس وارڈ کے دو اسٹاف کی رہائش نمبر 18الٹا ڈانگہ اور وارڈ نمبر 132راجہ دنندار اسٹریٹ کے کئی سرکاری مکان کو پرائیویٹ فلیٹس کی طرح بنا کر رہ رہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اس مکان کو نہیں خالی کی ہے
Source: Mashriq News service
اگر تمہیں کوئی مارنے آئے تو بدلے میں تم بھی مارو: سوکانت مجمدار
ای ڈی کے نوٹس پر ابھیشیک کا جوابی وار ،طاقت ہے تو مجھے گرفتار کر لیں! ابھیشیک کا چیلنج
ریلوے لائن پر موبائل گیم کھیلکے دوران ٹرین کی زد میں آکر دو نوجوان ہلاک
مڈ ڈے میل چرانے کے الزام میں ٹیچر پکڑا گیا
سکولوں اور کالجوں میں ڈینگوسے متعلق بیداری مہم
کانگریس اتحاد کی خاطر آسام میں ترنمول کےلئے سیٹیں چھوڑنے کو تیار