International

پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں: ٹرمپ

پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں۔ یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کچھ کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین اور روس کی شمولیت کے ساتھ امریکا کے خلاف اتحاد بننے پر تشویش نہیں۔

Source: Social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments