Bengal

پنچایت انتخاب میںہلاک ہونے والوں کو کیا معاوضہ ملا؟چیف جسٹس نے حکومت سے حلف نامہ طلب کیا

پنچایت انتخاب کے دوران تشدد میںریاست کے 54لوگوںکی موت واقع ہونے کا الزام اپوزیشن نے لگایاہے۔بعدمیںسرکارنے کہاکہ ہلاک ہونے والوںکے خاندان کے ایک فرد کو ملازمت اورمالی مدد کی جائےگی۔زخمیوں کی بھی مدد کی جائے گی۔لیکن پنچایت انتخاب کے دو ماہ گزرنےکے بعدبھی ابھی تک کوئی مدد نہیںپہنچی ہے۔عدالت میں اس الزام کے تحت پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے معاملہ دائر کیاتھا، سوموار کو اس معاملے کی سماعت کے دوران جسٹس نے ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments