National

”میاںمیجک “ کا شعلہ بار بالنگ، 50رن میں سری لنکا آل آﺅٹ

ایشیاءکپ کے میگا فائنل میں’میاں میجک ‘ کا جادو چل گیاہے۔ محمد سراج کے شعلہ بار بالنگ سے سری لنکا کے بالرس تاش کے پتے کی طرح بکھرگئے ۔ محمد سراج نے سات اوور میں21رن دے کر 6وکٹ لئے ۔کرکٹ کی تاریخ میں انڈیا ۔ سری لنکا کا یہ انوکھا میچ ثابت ہوگا۔ میاں میجک کے بالنگ کے سامنے سری لنکا کے بلے باز اڑ گئے ۔50رن میںسری لنکاکی پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی ۔میگا فائنل میںانڈیاکی شاندار فتح۔سری لنکا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کافیصلہ کی ، لیکن سری لنکا کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments