Entertainment

مداحوں نے ریکھا کو ’جیا بچن 2.0‘ کیوں قرار دیا؟

مداحوں نے ریکھا کو ’جیا بچن 2.0‘ کیوں قرار دیا؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریکھا کو مداحوں نے ’جیا بچن 2.0‘ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ریکھا کی ایئرپورٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اداکارہ ایئرپورٹ سے باہر نکل رہی ہوتی ہیں تو ایک خاتون مداح انتہائی خوشی اسلوبی سے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی درخواست کرتی ہیں۔ ریکھا خاتون مداح کے ساتھ سیلفی لینے سے انکار کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب آگے بڑھ جاتی ہیں۔ اداکارہ کا مداح کے ساتھ یہ نامناسب رویہ سوشل میڈیا صارفین کو بالکل پسند نہیں آیا اور اُنہوں نے اداکارہ کو ’جیا بچن 2.0‘ قرار دے دیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ مجھے مداح کے لیے برا محسوس ہو رہا ہے، ایک مداح کے ساتھ چند سیکنڈ گزارنے میں آخر مسئلہ کیا تھا؟ ایک اور صارف نے لکھا کہ اگر ان کا بھی ایسا رویہ ہے تو جیا اور ریکھا میں کیا فرق ہے؟

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments