کلکتہ میونسپل اسکول کے طلبہ کے لیے بغیر ٹینڈر کے برساتی کوٹ اور اسکول کے کپڑے خریدنے کا معاملہ میونسپل کارپوریشن کے آڈٹ میں پھنس گیاہے۔ میئر فرہاد حکیم نے یہ دعویٰ میونسپل کونسل کے ماہانہ اجلاس میں بی جے پی کے بلدیاتی نمائندے سجل گھوش کی تجویز کے پیش نظر کیا، ”میں نے محکمہ تعلیم کی بے ضابطگیوں کی شکایات موصول ہونے کے بعد ہی محکمانہ انکوائری کا حکم دیا ہے میونسپل ویجیلنس سے بھی شکایت کی گئی ہے۔ حکام پہلے ہی وجہ بتا چکے ہیں۔ تفتیش جاری ہے۔ وزیراعلیٰ کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ہم کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کریں گے۔
Source: Mashriq News service
مڈ ڈے میل چرانے کے الزام میں ٹیچر پکڑا گیا
شہر میں نکسل کون ہے؟اس کی پہچان کیاہے؟مرکز سے ترنمول کاسوال
ای ڈی کے نوٹس پر ابھیشیک کا جوابی وار ،طاقت ہے تو مجھے گرفتار کر لیں! ابھیشیک کا چیلنج
ریلوے لائن پر موبائل گیم کھیلکے دوران ٹرین کی زد میں آکر دو نوجوان ہلاک
قصبہ میں طالب علم کی موت کے بعد بند اسکول دوبارہ کھل گیا
اگر تمہیں کوئی مارنے آئے تو بدلے میں تم بھی مارو: سوکانت مجمدار