Bengal

لال بازار میں بیٹھ کر پولس پوجا کی ہائیو نگرانی کرے گی

اگر کوئی میٹنگ ہوتی ہے تو متعلقہ ویڈیو فوٹیج سیدھا لال بازار پہنچ جاتا ہے۔ اگر کوئی بڑا حادثہ یا اس سے متعلقہ اجتماع پیدا ہو بھی جائے تو اسی طرح سے اس پر کنٹرول کیا جا تا ہے۔ جوائنٹ پولس کمشنر (ہیڈ کوارٹر) یا دیگر پولیس افسران لال بازار میں بیٹھ کر ٹی وی پر 'لائیو' دیکھتے ہیں اور فوراً فیصلہ کرتے ہیں کہ کس قسم کی کارروائی کرنی ہے۔ یہ نظام اس بار درگا پوجا میں دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس افسران نے اس سال پوجا کے دوران شہر کی سیکورٹی کو کئی گنا بڑھانے کے لیے ایسی سوچ شروع کی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments