Bengal

کولکاتاکے ہری دیب پور کے راستے سے ٹائم بم بر آمد

کولکاتا: خاص کولکاتا میںبم کی دھشت۔اتوار کی صبح کو کولکاتا کے ہری دیب پور کے راستے سے ٹائم بم بر آمد ہوا۔پولسنے اس بم کو بر آمد کرکے پانی کی بالٹی میں رکھاہے۔بم اسکوارڈ کو اطلاع دی گئی ہے۔کچھ دنوں قبل ہریدیب پور سے بم بر آمد ہواتھا۔بار بار ایک ہی علاقہ سے بم بر آمدہونے سے علاقے میںسنسنی پھیل گئی ہے ۔اس دن صبح کو روزانہ کی طرح صفائی کے ملازمیں راستے پور جھاڑو دینے آئے تھے ۔ اسی وقت ہریدیب پور کے بنرجی پاڑہ کے بوکل تلہ میںکوڑے دان پر انھوںنے ٹائم بم دیکھا۔انھوںنے فوراََہریدیب پور تھانہ کی پولس کو اطلاع دی جس نے آکر بم برآمد کرکے پانی کی بالٹی میںرکھ کربم اسکوارڈ کو اطلاع دی ۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments