Bengal

کنارے واقع گاوں ندی میںبہہ گیا

یہ لوگ دریا کے کنارے رہتےتھے ۔سالوں بھر یہ لوگ فکر مند رہا کرتے تھے۔ مالدہ کے رتوا کے مانک چک کے باشندوں کے لیے یہ دہشت کا لفظ ہے۔بگھا کے بگھا زمین دریا میں بہہ گئی ہے۔ گاوں بھی اس سے بچا ہوا نہیں ہے۔ اب پورے گاو¿ں کو گنگا نگل رہی ہے۔ ہزاروں خاندان بے گھر ہیں۔ ان میں سے 116 خاندان کی حالت انتہائی خراب ہے۔ بی جے پی ایم پی کھگین مرمو ان کے ساتھ شامل ہوئے۔ انہوں نے ان کے لئے کچھ کرنے کا فیصلہ کیا۔ان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے متاثرین کی بحالی کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments