Bengal

انڈیا اتحاد کمیٹی میںسی پی ایم نہیںرہے گی؛پولٹ بیورو

انڈیا اتحاد کمیٹی میںسی پی ایم شامل نہیںرہے گی۔اتحاد میںشامل رہنے کے باوجود سی پی ایم ترنمول سے دوری بنائے رکھی گی۔یہ فیصلہ سنیچر او ر اتوار کے دو دنوں کی پولٹ بیورو کی میٹنگ میںپارٹی کے اہم لیڈروںنے کیا ہے۔پارٹی کے اہم لیڈروںنے کہاہے اتحاد کے تین میٹنگوںمیں پارٹی کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری جس طرح ممات بنرجی اور ابھیشیک بنرجی رابطہ بنائے ہوئے تھے اس سے پارٹی اعلی لیڈران ناراض ہیں اس لئے کہ اس سے پارٹی کے ورکروں کو دکھ پہنچا ہے۔ لیکن سیتا رام یچوری اور کرات نے کہا ہے کہ قانون کی حفاظت کے مفاد میںپارٹی انڈیا اتحاد کی حمایت کرے گی۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments