Bengal

ملازم کے پے ٹی ایم سے روپئے غائب

اب Paytm ایپ کے ذریعے پیسہ غائب ہو رہا ہے۔ ایک شخص کے کل 42 ہزار روپے غائب کر دیئے گئے۔ بردوان شہر کے شال بگان علاقے کے رہنے والے پاتھیکریت گھوشال کو سائبر کرائم کا سامنا ہے۔ اس ریاست میں آدھار کارڈ سے فنگر پرنٹس بنا کر رقم نکالنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔سوموار کو بھی جادو پور یونیورسٹی کے ایک تعلیمی عملے کے بینک اکاو¿نٹ میں چوری ہونے کا الزام ہے۔ اور اب بردوان سے دھوکہ دہی کی خبر آئی ہے۔پولس معاملے کی شکایت درج کی گئی ہے۔ پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ گھوشال کنٹین میں کام کر تا ہے۔ اسی کے پے ٹی ایم سے روپئے غائب ہوئے ہیں۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Entertainment Politics Kolkata Sports

Please vote this article

0 Responses
Best
Good
Okay
Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments